صدر ایردوان کا کیمرون کو ٹیلیفون،وزیراعظم بننے پرمبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے برطانیہ میں دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پرڈیوڈ کیمرون کو ٹیلفون پر مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ان کے دور وزارت کے دوران برطانیہ کو در پیش مسائل حل کرنے میں کامیاب ہونگے

292517
صدر ایردوان کا کیمرون کو ٹیلیفون،وزیراعظم بننے پرمبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے برطانیہ میں دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پرڈیوڈ کیمرون کو ٹیلفون پر مبارک باد پیش کی ہے ۔
ٹیلیفون بات چیت میں صدر ایردوان نے امید ظاہر کی کہ جناب کیمرون اپنے دوسرے دور وزارت کے دوران برطانیہ کو در پیش مسائل حل کرنے میں کامیاب ہونگے۔
بات چیت میں دو طرفہ تعلقات میں فروغ کے عزم کا بھی اظہار کرتےہوئے تجارتی ہدف کو 19 بلین ڈالر تک پہنچانے سمیت شام کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں