ترک ہلال احمر کی نیپال میں کاروائیاں

ترک ہلال احمر نے اب تک نیپالی زلزلہ زدگان کےلیے ایک ہزار کمبل،6 ٹن غذائی اشیا ،12 ہزار پانی کی بوتلیں فراہم کی ہیں جبکہ جلد ہی دو ہزار شامیانے بھی روانہ کیے جا رہےہیں

261833
ترک ہلال احمر کی نیپال میں کاروائیاں

ترک ہلال احمر زلزلے کی تباہی سے متاثرہ نیپال میں امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔
ترک ہلال احمر نے اب تک نیپالی زلزلہ زدگان کےلیے ایک ہزار کمبل،6 ٹن غذائی اشیا ،12 ہزار پانی کی بوتلیں فراہم کی ہیں جبکہ جلد ہی دو ہزار شامیانے بھی روانہ کیے جا رہےہیں۔
ترک ہلال احمر نے نیپالی متاثرین کےلیے ایک مہم بھی شروع کر رکھی ہے جس میں عطیات جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں