نیپال:زلزلہ زدگان کی امداد کےلیےسولہ ٹن امداد روانہ

ترک وزارت عظمی سے وابستہ محکمہ قدرتی آفات و ہنگامی حالات نے نیپال کے زلزلہ زدگان کی مدد کےلیے 16 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے

257388
نیپال:زلزلہ زدگان کی امداد کےلیےسولہ ٹن امداد روانہ

ترک وزارت عظمی سے وابستہ محکمہ قدرتی آفات و ہنگامی حالات نے نیپال کے زلزلہ زدگان کی مدد کےلیے 16 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔
اس سامان میں غذائی اشیا، ادویات اور دیگر طبی سازو سامان موجود ہے ۔
اس وقت نیپال میں امدادی کاروائیوں میں شامل ترک تنظیموں کے 121 رضاکار بر سر پیکار ہیں۔
یاد رہے کہ نیپال کے حالیہ زلزلے سے 8 ملین افراد متاثر ہوئے ہین جبکہ ساڑھے تین ملین سے زائد افراد کو غذائی امداد کی فوری ضرورت در پیش ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں