وولکان بوزکر کی جمہوریہ چیک کے سفیر پاول رافکا کیساتھ ملاقات

یورپی یونین کے وزیر اور چیف نیگو شیٹر وولکان بوزکر نے جمہوریہ چیک کے سفیر پاول رافکا کیساتھ ملاقات کے دوران یورپی یونین کمیشن کے سربراہ یان کلاؤ ڈ جنکر کی سلامتی کے لیے فوج تشکیل دینے کی تجویز پر اظہار خیال کیا ۔

257834

انھوں نے کہا کہ فوج کے بغیر سپر طاقت بننا ممکن نہیں ہے ۔60 ہزار افراد کی یورپی فوج کو یکجا نہ کر سکنے کیوجہ سے یورپی یونین اب بھی ایک نرم طاقت کی حیثیت رکھتی ہے لیکن وہ ایک سپر طاقت کیطرح مظاہرہ کر رہی ہے ۔اگر ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت دی جاتی تو 60 ہزار فوجی وہ فراہم کرتا اور یورپی فوج مزید طاقتور بن جاتی ۔ یہ پہلو بھی ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں