دنیا کی واحد امید حضرت محمد ﷺ ہیں: مہمت گیرمیز

نہوں نے ان خیالات کا اظہار ایدرنے میں کیا اور کہا کہ دنیا اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی جو کچھ مرضی کہے لیکن یہ ایک حقیقت ہے دنیا میں اس وقت واحد امید حضرت محمد ﷺ ہیں

415311
دنیا کی واحد امید حضرت محمد ﷺ ہیں: مہمت گیرمیز

محکمہ مذہبی امور کے سربراہ مہمت گیورمیز نے کہا ہے کہ انسانیت کی سب سے بڑی اور واحد امید حضرت محمد ﷺ ہیں ۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایدرنے میں کیا اور کہا کہ دنیا اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوئی جو کچھ مرضی کہے لیکن یہ ایک حقیقت ہے دنیا میں اس وقت واحد امید حضرت محمد ﷺ ہیں۔
انہوں نے مغربی ممالک میں اسلامی فونیا سے بچنے کیے ضرورت پر زور دیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں