ترک شہری جلد از جلد لیبیا چھوڑ دیں:وزارت خارجہ

ترک وزارت خارجہ نے لیبیا میں مقیم ترک شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سلامتی کے پیشِ نظرجتنا جلد ہو سکے ملک چھوڑ دیں

177376
ترک شہری جلد از جلد لیبیا چھوڑ دیں:وزارت خارجہ

ترک وزارت خارجہ نے لیبیا میں مقیم ترک شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جتنا جلد ہو سکے ملک چھوڑ دیں۔
گزشتہ روز وزارت نے ایک اعلامیئے میں یہ وا ضح کیا کہ لیبیا میں مقیم ترک شہری بلا کسی مجبوری کے اگر چاہیں تو جلد از جلد اس ملک سے نکل جائیں۔
اعلامیئے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایام میں لیبیا کی بگڑتی صورت حال کے پیشِ نظر سلامتی کو درپیش مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ترک شہری اپنے سفارت خانے یا قونصل خانے سے رابطہ قائم رکھیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں