دہشت گرد تنظیم سے فرار جاری ہے

شرناک میں 8 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی ہے

187954
دہشت گرد تنظیم سے فرار جاری ہے

شرناک میں 8 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی ہے۔

اطلاع کے مطابق 'پی کے کے' دہشت گرد تنظیم کے 8 دہشت گرد کہ جن میں سے 6 عورتیں ہیں ہابُر سرحدی چوکی سے ترکی میں داخل ہوئے اور سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔
سرحدی چوکی پر ابتدائی تفتیش کے بعد ان دہشت گردوں کو عدالتی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
ان گرفتاریوں سے شرناک سے حالیہ 20 مہینوں میں گرفتاریاں پیش کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 437 تک پہنچ گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں