ترک پارلیمانی وفد کا دورہ ماردین

حقوقِ انسانی کے ترک پارلیمانی وفد نے گزشتہ روز ضلع ماردین میں شام اور عراقی پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کیا

169280
ترک پارلیمانی وفد کا دورہ ماردین

حقوقِ انسانی کے ترک پارلیمانی وفد نے گزشتہ روز ضلع ماردین میں شام اور عراقی پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کیا ۔
پناہ گزینوں نے وفد کے ارکان سے شینگال میں محصور اپنے عزیز و اقارب کو بچانے کی اپیل کی ۔
ماردین کی تحصیل میدیات میں اس وقت تقریباً چھ ہزار پناہ گزین موجود ہیں کہ جس کی سی آر ٹی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے ۔
کیمپ میں مقیم آٹھ سو بچوں کو ایک گشتی اسکول میں درس و تدریس کی سہولیات بھی مہیا کی جا رہی ہیں۔
وفد علاقے کے دیگر کیمپوں کا دورہ کرنے کے بعد ایک رپورٹ تیار کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں