شامی پناہ گزینوں کی رجسٹریشن

شام میں ہونے والی جھڑپوں کی وجہ سے فرار ہو کر ترکی آنے والے پنا گزینوں کی رجسٹریشن کے کام کا آغاز ہو گیا ہے۔ قہار امان ماراش شہر کے مرکزی علاقے میں 40 ہزار اور کیمپوں میں 17 ہزار کل 57 ہزار شامی باشندوں کی رجسٹریشن کرلی گئی ہے۔

169289
شامی پناہ گزینوں کی رجسٹریشن

شامی پناہ گزینوں کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے۔
شام میں ہونے والی جھڑپوں کی وجہ سے فرار ہو کر ترکی آنے والے پنا گزینوں کی رجسٹریشن کے کام کا آغاز ہو گیا ہے۔
قہار امان ماراش شہر کے مرکزی علاقے میں 40 ہزار اور کیمپوں میں 17 ہزار کل 57 ہزار شامی باشندوں کی رجسٹریشن کرلی گئی ہے۔
محکمہ پولیس کے حکام تمام پنا گزینوں کی رجسٹریشن کرنے کے لیے اپنی کاروائی کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اس دائرہ کا رمیں شامی باشندوں کو معلومات فراہم کرنے اور سماجی زندگی میں اہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے پانچ ہزار بروشر بھی تیار کرتے ہوئے پنا گزینوں میں تقسیم کردیے گئے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں