سیاسی حل کی کوششیں طریاق کا درجہ رکھتی ہیں:داوداولو

وزیر اعظم احمد داود اولو نے کہا ہےملک سے دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے پر مبنی سیاسی حل کی تلاش کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ان کوششوں کی ناکامی کے درپے متعدد عناصر برسرِ پیکار ہیں لیکن ہم عوام کی مدد سے اُن کے یہ نا پاک عزائم خاک میں ملا دیں گے

159218
سیاسی حل کی کوششیں طریاق کا درجہ رکھتی ہیں:داوداولو

وزیر اعظم احمد داود اولو نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے پر مبنی سیاسی حل کی کوششیں ہمارے لیے طریاق کا درجہ رکھتی ہیں ۔
وزیراعظم نے گزشتہ شام ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر مشرقی ترکی کے حالات و واقعات پر اظہار ِ خیال کیا ۔
انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے پر مبنی سیاسی حل کی تلاش کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ان کوششوں کی ناکامی کے درپے متعدد عناصر برسرِ پیکار ہیں لیکن ہم عوام کی مدد سے اُن کے یہ نا پاک عزائم خاک میں ملا دیں گے۔
جناب داود اولو نے مزید بتایا کہ ہم اس سلسلے میں مغربی دنیا کے قوانین اپنائیں گے اور عوام کی دل آزاری سے بچنے کی پوری کوشش کی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں