عراق اور شام میں ممکنہ کاروائی کےلیے بل کی منظوری

عراق اور شام میں سرگرمِ عمل دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کےلیے ترکی کی قومی اسمبلی نے ایک بل منظور کرلیا ہے

148250
عراق اور شام میں ممکنہ کاروائی کےلیے بل کی منظوری

عراق اور شام میں سرگرمِ عمل دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کےلیے ترکی کی قومی اسمبلی نے ایک بل منظور کرلیا ہے۔
اس بل کی حزبِ اختلاف کی دو جماعتوں عوامی جمہوری پارٹی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے مخالف جبکہ قوم پرست پارٹی نے حمایت کی ۔
بل سے متعلق بحث ختم ہونے کے بعد ایوان میں عوامی جمہوری پارٹی کے ارکان نے کھلی رائے دہی کے طریقہ کار کے تحت رائے شماری کروانے کی تجویز قبول کرلی ۔
بعد ازاں اس بل کو دو سو اٹھانوے ووٹوں سے قبول کرلیا گیا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں