سی آئی اے کی اپنے سینٹر ز کی بھی جاسوسی

سی آئی اے کے صدر کون برنین نے سینٹ کی خفیہ کمیٹی کے اراکین سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔برنین نے کہا ہے متعلقہ افراد کے بارے میں چھان بین کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے خفیہ سروس کے اہلکاروں کے سینٹرز کے کمپوٹرز کے ذریعے رسائی حاسل کرنے کو قبول کرلیا ہے

76202
سی آئی اے کی اپنے سینٹر ز کی بھی جاسوسی

متحدہ امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کی جانب سے اپنے سینٹرز کی بھی جاسوسی کرنے کی اطلاع ملی ہے۔
سی آئی اے کے صدر کون برنین نے سینٹ کی خفیہ کمیٹی کے اراکین سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔
برنین نے کہا ہے متعلقہ افراد کے بارے میں چھان بین کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے خفیہ سروس کے اہلکاروں کے سینٹرز کے کمپوٹرز کے ذریعے رسائی حاسل کرنے کو قبول کرلیا ہے۔
سی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ متعلق افراد کے خلاف کاوارئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گزشتہ ماہ سینٹ کی خفیہ کمیٹی کے صدر فین سٹین نے ان کے اراکین کی خفیہ رپورٹ تک سی آئی نے رسائی حاصل کرنے سے آگاہ کیا تھا۔
کمپیوٹرز سے مختلف ایجنٹوں اور جاسوسوں کی خفیہ رپورٹ وغیرہ کو حاصل کرلیا گیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں