اشلیر، ترکی ہمیشہ مظلوم کی صف میں شامل رہا ہے

نائب وزیر اعظم ایمراللہ اشلیر نے ایک دعوت افطار کے دوران ترکی کی خارجہ پالیسیوں اور غزہ کو امداد کے حوالے سے اظہار خیال کیا

71168
اشلیر، ترکی ہمیشہ مظلوم کی صف میں شامل رہا ہے

نائب وزیر اعظم ایمراللہ اشلیر نے ترکی کے ہمیشہ مظلوم کی صٖف میں کھڑے ہوتے ہوئے ظالم کے خلاف سر بلند کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی دعوے نے بھی اسی حقیقت کی عکاسی کی ہے۔
ایمر اللہ اشلیر نے استنبول میں انجمن برائے اہلِ بیت علماء کے زیر اہتمام "عالمی یوم القدس سماجی امن و واحدیت" کے عنوان سے ایک دعوت ِ افطار میں شرکت کی۔
انہوں نے افطاری کے دوران ترکی کے ہمیشہ فلسطین کے دعوے کی حمایت کرنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ دارالحکومت مشرقی القدس ہونے والے کسی آزاد ریاستِ فلسطین کا قیام مشرق وسطی کی سلامتی کے لحاظ انتہائی اہم ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ "ہم غزہ کے بھائیوں کی جانب بطور ترکی سرکاری اداروں اور شہری تنظیموں کے تعاون سے امدادی ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔"

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں