صدرگل کی سٹاف کورس مکمل کرنے والے فوجی افسران میں ڈگریوں کی تقسیم

ترکی کی وار اکیڈیمی سے گریجویٹ ہونے والے 176 فوجی افسران کو صدر عبداللہ گل اور ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک، چیف آف جنرل سٹاف جنرل نجدت اوزیل، وزیر داخلہ افکان اعلیٰ اور وزیر قومی دفاع عصمت یلماز نے ڈگریاں پیش کی ہیں۔ سٹاف کورس مکمل کرنے والوں میں 23 ممالک کے 79 فوجی افسران شامل ہیں

70670
صدرگل کی سٹاف کورس مکمل کرنے والے فوجی افسران میں ڈگریوں کی تقسیم

ترکی کی وار اکیڈیمی سے گریجویٹ ہونے والے 176 فوجی افسران کو صدر عبداللہ گل اور ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک، چیف آف جنرل سٹاف جنرل نجدت اوزیل، وزیر داخلہ افکان اعلیٰ اور وزیر قومی دفاع عصمت یلماز نے ڈگریاں پیش کی ہیں۔
وار اکیڈیمی میں زیر تعلیم فوجی افسران نے دو سالہ سٹاف آفیسر کورس مکمل کرلیا ہے۔
اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے فوجی افسران کو یہ ڈگریاں صدر عبداللہ گل اور ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک، چیف آف جنرل سٹاف جنرل نجدت اوزیل، وزیر داخلہ افکان اعلیٰ اور وزیر قومی دفاع عصمت یلماز نے اپنے ہاتھوں سے دی ہیں۔
اس تقریب میں فوجی افسران نے اپنے اپنے نام کی تختیاں بھی نصب کیں۔
سٹاف کورس مکمل کرنے والوں میں 23 ممالک کے 79 فوجی افسران شامل ہیں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں