صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہیں

امیدوار دیمر تاش نے نا انصافیوں کے خلاف سر بلند کرتے ہوئے امن و امان کے ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی

128872
صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہیں

عوامی ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار صلاحدین دیمرتاش کا کہنا ہے کہ مظلوم فسلطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حملے تاریخِ انسان کے حوالے کسی کالے دھبے کی حیثیت رکھتے ہیں۔

دیمر تاش نے ڈیموکریٹک اسلامی کانگریس کے مشترکہ گروپ کے زیر اہتمام دعوتِ افطار میں شرکت کی۔
انہوں نے یہاں پر خطاب دیتے ہوئے کہا کہ" میں امید کرتا ہوں کہ کرہ ارض پر تا حال انسانی اقدار کے زندہ ہونے کا ثبوت پیش کرنے کے خواہاں لوگ اپنی آواز کو بلند کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق بجانب دعوی میں مثبت قدم اٹھائے جانے کی راہ ہموار کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں