داؤد اولو ۔ جان کیری ٹیلی فون بات چیت

دونوں وزراء خارجہ نے عراق کی تازہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا

117050
داؤد اولو ۔ جان کیری ٹیلی فون بات چیت

وزیر خارجہ احمد داؤد اولو کی عراق کی پیش رفت کے حوالے سے ٹیلی فون پر سفارتی کاروائیاں جاری ہیں۔
داؤد اولو نے امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔
دفتر خارجہ کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اس بات چیت میں عراق کی تازہ صورتحال سمیت اس ملک میں حکومت کے قیام کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
دوسری جانب داؤد اولو نے عراق کے سابق وزیر اعظم اور وطنیہ پارٹی کے رہنما ایاد علاوی سے بھی ملاقات کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں