ترکی: پولیس کا مشتبہ بس پر چھاپہ اٹھارہ غیر ملکی گرفتار

ترکی کے ضلع ایسکی شہر میں اٹھارہ غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان اور پاکستان سے بتایا گیا ہے

116298
 ترکی:  پولیس کا مشتبہ بس پر چھاپہ اٹھارہ غیر ملکی گرفتار

ترکی کے ضلع ایسکی شہر میں اٹھارہ غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ۔
پولیس نے اطلاع ملنے پر ایسکی شہر کی تحصیل سیِوری حصار میں ایک مشتبہ بس کی تلاشی لی جس میں سوار اٹھارہ غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ان غیر ملکیوں کا تعلق افغانستان اور پاکستان سے بتایا گیا ہے جو کہ غیر قانونی طور پر یورپ فرار ہونےکی کوشش کر رہے تھے۔
گرفتاری کے بعد انہیں طبی معائنے کی غرض سے اسپتال اور پھر وہاں سے پولیس ہیڈ کوارٹر لے جایا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں