صومالیہ کے قومی دن کی مناسبت سےانقرہ میں تقریب

صومالیہ کے 54 ویں قومیدن کی مناسبت سے انقرہ میں منعقدہ تقریب میں جنگلات اور آبی امور کے وزیر ویسل ایر اولو،مسلح افواج کے سربراہ دوئم جنرل یاشار گیولیر ، صومالیہ کے وزیر داخلہ محمد معلم یحیی اور متعدد اعلی شخصیات نے شرکت کی۔

108965
صومالیہ کے قومی دن کی مناسبت سےانقرہ میں تقریب

صومالیہ کے 54 ویں قومی دن کی مناسبت سے انقرہ میں منعقدہ تقریب میں جنگلات اور آبی امور کے وزیر ویسل ایر اولو،مسلح افواج کے سربراہ دوئم جنرل یاشار گیولیر ، صومالیہ کے وزیر داخلہ محمد معلم یحیی اور متعدد اعلی شخصیات نے شرکت کی۔
ویسل ایراولو نے اس موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکی اور صومالیہ کے درمیان گہرا تعاون پایا جاتا ہے ۔ترکی صومالیہ کو از حد اہمیت دیتا ہے ۔ترکی کا شمار صومالیہ میں سفارتکانے کھولنے والے گنے چنے ممالک میں ہوتا ہے ۔ترکی کے متعدد ادارے صومالیہ کو ہر قسم کی امداد فراہم کر رہے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں