صدر عبداللہ گل کی مہمت ایمرے گل کی کنووکیشین میں شرکت

صدر عبداللہ گل نےاپنی اہلیہ خیرالنسا کیساتھ متحدہ امریکہ کے شہر ہوسٹن میں اپنے صاحبزادےمہمت ایمرے گل کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کنووکیشن  میں شرکت کی ۔ تقریب میں فارغ التحصیل ہونے والے چھ ہزار طالب علموں کوڈگریاں دی گئیں ۔

76910
صدر عبداللہ گل کی مہمت ایمرے گل کی کنووکیشین میں شرکت

صدر عبداللہ گل نےاپنی اہلیہ خیرالنسا کیساتھ متحدہ امریکہ کے شہر ہوسٹن میں اپنے صاحبزادےمہمت ایمرے گل کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کنوکیشن  میں شرکت کی ۔
تقریب میں فارغ التحصیل ہونے والے چھ ہزار طالب علموں کوڈگریاں دی گئیں صدر گل نے بعد میں نیو یارک کے سابق بلدیہ کے چیرمین بلوم برگ کیساتھ ملاقات کی ۔وہ آج بوسٹن میں ترک سائینسدانوں کیساتھ ملاقات کریں گے اور ہارورڈ کینیڈی سکول میں لیکچر دیں گے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں