آئندہ ہفتے اٹلس کارگو طیارے کی ترک فضایہ میں شمو لیت

تقریب قیصری میں منعقد ہوگی

64378
آئندہ ہفتے اٹلس کارگو طیارے کی ترک فضایہ میں شمو لیت

مستقبل کے کارگو طیارے اے 400 ایم کےمنصوبے کے دائرہ کار میں ترکی کی جانب سے حاصل کیے جانے والے پہلے طیارے اٹلس کو آئندہ ہفتے کے اوایل میں منعقد ہونے والی تقرب کے ساتھ ترک فضائیہ کے اسکوارڈ میں شامل کرلیا جائے گا۔
دنیا میں تیار کیے جانے والے ای 400 ایم طیارے کے قیصری کے ایرکی لیت 221 اسکواڈرن کی کمانڈ میں دیا جائے گا۔

اٹلس نامی یہ طیارہ ترکی کی مسلح افواج کی سٹریجی کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

اس طیارے کے ذریعے طاقت ، منزل کارگو کی طرح کے تین مخلتف مراحل کو ایک جگہ جمع کرنے کا موقع میسر آئے گا۔

اس طیارے میں چھ عدد لینڈ رور لدی ہوئے ٹریلر ۔ دو عدد ہیلی کاپٹر ، تین عدد بکتر بند گاڑ یوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں