وزیر خارجہ داؤد اولو کا سلیمان شاہ مقبرے کے حوا

مقبرے پر حملہ ترکی کی سر زمین پر حملہ تصور کیا جائیگا۔

60621
وزیر خارجہ داؤد اولو کا سلیمان شاہ مقبرے کے حوا

وزیر خارجہ احمد داؤد اولو نے کہا ہے کہ سلیمان شاہ کے مقبرے پر حملے کو ترکی کی سرزمین پر حملے کے طور پر قبول کیا جائے گا ۔
انھوں نے کہا کہ شام کے علاقے میں موجود سلیمان شاہ کا مقبرہ ترکی کا حصہ ہے ۔اس مقبرے پر حملے کی صورت میں ترک مسلح افواج ضروری کاروائی کریں گی ۔ شام میں جنگ کے آغاز سے ہی ہم نے شام اور اقوام متحدہ پر یہ واضح کر دیا تھا کہ اگر سلیمان شاہ مقبرے پر حملے کو ترکی کی سرزمین پر حملے کے طور پر قبول کیا جائے گا ۔صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم حالات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں