یوکرینی صدر کا دورہ امریکہ بے سود ثابت ہوگا: کریملن

یوکرینی صدر  کے دورہ امریکہ سے متعلق  پیسکوف نے کہا کہ  ہمیں اس دورے سے کوئی امید نہیں ہے لین امریکہ کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی پر برہمی ضرور ہے  جن کی نتیجہ البتہ یوکرین کے لیے اچھا نہیں ہوگا

1921947
یوکرینی صدر کا دورہ امریکہ بے سود ثابت ہوگا: کریملن

 کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کا دورہ امریکہ بے سود ثابت ہوگا۔

 پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران دونیسک میں اضافی دفاعی نظام پہنچانے کے بارے  میں  کہا کہ  صدر پوتین کے مطابق،دونیسک  کی صورتحال کافی مشکل ہے جس کی وجہ سے  روسی امور دفاع اسے بہتر بنانے کے لیے ضرووری تدابیر اقدام اٹھا رہی ہے۔

 یوکرینی صدر  کے دورہ امریکہ سے متعلق  پیسکوف نے کہا کہ  ہمیں اس دورے سے کوئی امید نہیں ہے لین امریکہ کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی پر برہمی ضرور ہے  جن کی نتیجہ البتہ یوکرین کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں