روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع
ان کا ملک تمام منظرناموں پر غور کرتا ہے اور خطرے کو کم نہیں سمجھتا
![روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/506d/131e/1a8c/620f958bc4480.jpeg?time=1719024162)
یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے کہا کہ ان کے ملک پر بڑے پیمانے پر حملے کا امکان معدوم ہے۔
ریزنیکوف نے یوکرین کی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں روس کے ملک پر حملے کے امکان کا جائزہ پیش کیا۔
ریزنیکووف نے کہا کہ ان کا ملک تمام منظرناموں پر غور کرتا ہے اور خطرے کو کم نہیں سمجھتا۔ البتہ ہم نہیں سمجھتے کہ یہ کاروائی وسیع پیمانے کی ہو گی۔
رزنیکوف نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ روس یوکرائنی سرحدوں پر اپنے فوجیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، اور روس کے دعوے کے مطابق کوئی انخلاء نہیں ہو رہا ہے، اور کہا کہ اس کی سرحدوں پر فضائی، زمینی اور سمندری سمیت روس کے فوجیوں کی کل تعداد تقریباً ایک لاکھ 49 ہزار ہے۔
متعللقہ خبریں
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1719024162)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی
![روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/705c/6c00/08d0/6675487fd5421.jpg?time=1719024162)
روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان
شدید طوفان میں متعدد درخت جڑوں سے اکھڑگئے جبکہ گاڑیوں اور عمارتوں کے بیرونی حصوں کو نقصان پہنچا