یوکرین۔روس کشیدگی،بورس جانسن جلد ہی خطے کا دورہ کریں گے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن یوکرین  پر روس کے ممکنہ حملے کے پیش نظر روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر رابطہ کرنے سمیت الگے ہفتے علاقے کا دورہ کریں گے

1770419
یوکرین۔روس کشیدگی،بورس جانسن جلد ہی خطے کا دورہ کریں گے

 برطانوی وزیراعظم بورس جانسن یوکرین  پر روس کے ممکنہ حملے کے پیش نظر روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر رابطہ کرنے سمیت الگے ہفتے علاقے کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کے دفتر کے مطابق، بورس جانسن یورپ کو کسی نئی جنگ میں جھونکنے کے امکان کے پیش نظر سفارتی کوششوں کو تیز کر رہے ہیں۔

بورس جانسن کے دورے کے وقت اور دن کا تعین نہیں کیا گیا ہے مگر خیال ہے کہ  وہ روسی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتےہوئے روس کو کسی جارحانہ اقدام سے روکنے کی کوشش کریں گے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں