جرمنی میں غیر ملکیوں کے تحفظ پر اقدامات غیر تسلی بخش ہیں: حقوق انسانی کی تنظیم
جرمنی میں انسانی حقوق کے ادارے نے غیر ملکی مزدوروں کے تحفظ کے لیے اقدامات کے ناکامی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
![جرمنی میں غیر ملکیوں کے تحفظ پر اقدامات غیر تسلی بخش ہیں: حقوق انسانی کی تنظیم](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/dd34/83d1/7023/5bed10979a1c5.jpg?time=1719009611)
جرمنی میں انسانی حقوق کے ادارے نے غیر ملکی مزدوروں کے تحفظ کے لیے اقدامات کے ناکامی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق، موجودہ صورتحال میں غیر ملکی کارکنوں کا استحصال ہو رہا ہے۔
مزید یہ کہ مہاجرین اورغیر یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو اکثر اجرت کم دی جاتی ہے اس کے علاوہ بلغاریہ اور رومانیہ کے شہریوں کو بھی کم پیسے دیے جاتے ہیں۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ غیر ملکیوں کو اضافی گھنٹوں کے پیسے بھی نہیں دیے جاتے اور انہیں رہنے کے لیے انتہائی غیر معیاری رہائشی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
متعللقہ خبریں
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1719009612)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی
![روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/705c/6c00/08d0/6675487fd5421.jpg?time=1719009612)
روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان
شدید طوفان میں متعدد درخت جڑوں سے اکھڑگئے جبکہ گاڑیوں اور عمارتوں کے بیرونی حصوں کو نقصان پہنچا