ترک ۔ کرد باشندے بھائی بھائی ہیں، جرمنی میں دہشت گردی کے خلاف جلسہ

شہری مرکز  میں نکالے جانے  والے جلوس  کے آغاز میں ترک اور جرمن  قومی ترانہ بجایا گیا

908658
ترک ۔ کرد باشندے بھائی بھائی ہیں، جرمنی میں دہشت گردی کے خلاف جلسہ

یورپی ترک ڈیموکریٹس یونین  نے جرمنی کے صُوبہ ساکسونیہ  کے شہر  سالز گیٹر  میں "اتحاد و یکجہتی اور بھائی  چارے  جلوس  کا اہتمام کیا گیا۔

شہری مرکز  میں نکالے جانے  والے جلوس  کے آغاز میں ترک اور جرمن  قومی ترانہ بجایا گیا ، جس کے بعد شہدا کے لیے احترامً خاموشی اختیار کی اور دعائیں مانگی گئیں۔

ترک پرچم اور  چاند ستارے والے غباروں کے ساتھ جلسے میں شریک  ہزاروں افراد نے "کرد۔ترک  بھائی بھائی ہیں" ، "دہشتگردی مردہ باد"، "وائے پی جی/پی وائے ڈی/PKK،  داعش اور  اس سے منسلک تمام تر گروہ  دہشت گرد ہیں۔"

جلسے میں   یہ بھی کہا گیا کہ عفرین میں  دہشت گرد تنظیموں کے ڈھیرے جمانے کے خلاف  شاخِ زیتون کاروائی   ترکی کا جائز حق ہے۔

 



متعللقہ خبریں