برطانوی عام انتخابات کے حتمی نتائج
حتمی نتائج کے مطابق کنزرویٹو پارٹی نے 318، لیبر پارٹی نے 262، اسکاٹش نیشنل پارٹی نے 35، لبرل پارٹی نے 12، شمالی آئر لینڈ ڈیموکریٹک یونین پارٹی نے دس جبکہ باقی ماندہ سیاسی جماعتوں کے حصے 13 نشستیں آئی ہیں
![برطانوی عام انتخابات کے حتمی نتائج](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b8f8/224d/e2db/593b9a7aec231.jpg?time=1718986685)
برطانیہ میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے عام انتخابات میں 650 حلقوں میں ڈالے گئے تمام تر ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے۔
حتمی نتائج کے مطابق کنزرویٹو پارٹی نے 318، لیبر پارٹی نے 262، اسکاٹش نیشنل پارٹی نے 35، لبرل پارٹی نے 12، شمالی آئر لینڈ ڈیموکریٹک یونین پارٹی نے دس جبکہ باقی ماندہ سیاسی جماعتوں کے حصے 13 نشستیں آئی ہیں۔
تقریباً 47 ملین رجسرڈ ووٹوں کے حامل ملک میں 69 فیصد رائے دہندگان نے پولنگ میں حصہ لیا۔
ان نتائج کے ساتھ کوئی بھی سیاسی جماعت واحدانہ طور پر حکومت قائم نہیں کر سکتی، جبکہ ٹریز ا مئے کی کنزویٹو پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔
مئے نے حکومت قائم کرنے کی کوششیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تو اس میں شمالی آئر لینڈ ڈیموکریٹک یونین کو شامل کرنے کا کہا ہے۔
متعللقہ خبریں
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1718986685)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی
![روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/705c/6c00/08d0/6675487fd5421.jpg?time=1718986685)
روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان
شدید طوفان میں متعدد درخت جڑوں سے اکھڑگئے جبکہ گاڑیوں اور عمارتوں کے بیرونی حصوں کو نقصان پہنچا