روس نے جدید ترین میزائل شکن نظام ماسکو مِں نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا

روس کے دارالحکومت ماسکو   کی فضائی حدود کی حفاظت کی ذمہ داری  ایس- 400 TRİUMF  میزائلوں   کے سپرد ہے جو کہ کل سے شروع ہوگی

648208
روس نے جدید ترین میزائل شکن نظام ماسکو مِں نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا

روس کے دارالحکومت ماسکو   کی فضائی حدود کی حفاظت کی ذمہ داری  ایس- 400 TRİUMF  میزائلوں   کے سپرد ہے  جو کہ کل سے شروع ہوگی ۔

 وزارت دفاع  کے مطابق ، یہ نظام ماسکو اور اس کے اقتصاسی و صنعتی  علاقوں کی  حفاظت کرے گا۔

 یہ نظام  بلاسٹک اور کروز میزائلوں کو فضا میں مارنے کی صلاحیت رکھتےہیں جو کہ اس سے پیشتر  روس نے شام کی سرحد پر نصب کر رکھے تھے ۔

 دوسری جانب   نیٹو  امریکی  تعاون  حاصل  کرنے    کا سلسلہ جا ری رکھے ہوئے ہے  جس کے جواب میں نیٹو   کے رکن ممالک ،کینیڈا،جرمنی اور برطانیہ نے 1000 فوجیوں پر مشتمل  بٹالین کو روس کے ہمسایہ ممالک ایسٹونیا ،لاٹویا اور لیتھوانیا میں   تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں