فرانس میں عدلیہ کا اسکینڈل ،عدلیہ حکومت کے ماتحت

فرانس میں عدلیہ کے  حکومت سے وابستہ  ہونے  کا  انکشاف ہوا ہے ۔

626139
فرانس میں عدلیہ کا اسکینڈل ،عدلیہ حکومت کے ماتحت

 

ترکی میں  15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد ہنگامی حالات کے نفاذ پر تنقید کرنےوالے یورپی ممالک ترکی کو قانون کی بالا تری کا درس دے رہے ہیں ۔

 بہترین  جمہوری اقدار پر فخر کرنے والے یورپی ملک فرانس جس نے گزشتہ سال سے  دہشت گردی کے واقعات کے بعد ملک میں ہنگامی حالات کا نفاذ کر رکھا ہے  وزارت عظمیٰ کے حکمنامے سے عدلیہ کو  حکومت سے وابستہ   کر دیاہے ۔

فرانس میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرنے  کے بعد مستعفی ہونے والے مینویل والز نے فرائض  کے خاتمے سے قبل 5 دسمبر کو  دستخط کردہ ایک حکمنامے سے عدلیہ کو وزارت انصاف کی وساطت سے حکومت سے منسلک کر دیا ہے ۔

اس فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے سربراہ  اور اپیل کورٹ کے  اٹارنی جنرل نے اس حکمنامے سے سرکاری گزٹ میں  شائع ہونے کے بعد  خبردار ہونے   کا جواز پیش کرتے ہوئےنئےمتعین وزیر اعظم برنارڈ گازینوو سے اپوائنٹمنٹ دینے کی درخواست کی ہے ۔



متعللقہ خبریں