جرمنی میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، حامیوں کی ہلڑ بازی

پی کے کے، کے حامیوں  نے اپنےہاتھوں میں  دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ  کی تصاویر اٹھائے  ارد گرد کے علاقے کی دکانوں پر آتش گیر مادے پھینکنا شروع کردیا جس پر  پولیس کو مداخلت کرتے ہوئے ان دہشت  گردوں کو منتشر کرنا  پڑا

610083
جرمنی میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، حامیوں کی ہلڑ بازی

جرمنی   کی پشت پناہی کردہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے،  کے حمایتی  300 افراد  نے برلن میں  انتشار پیدا کردیا ہے۔

پی کے کے، کے حامیوں  نے اپنےہاتھوں میں  دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ  کی تصاویر اٹھائے  ارد گرد کے علاقے کی دکانوں پر آتش گیر مادے پھینکنا شروع کردیا جس پر  پولیس کو مداخلت کرتے ہوئے ان دہشت  گردوں کو منتشر کرنا  پڑا۔

پی کے کے ، حامیوں  نے   پولیس پر  پتھراو کیا اور بوتلیں پھنکیں۔

پولیس نے  مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔

 بوتلوں اور پتھراو کی وجہ سے زخمی ہونے والے   پولیس اہلکاروں یکو علاج کی غرض سے ہسپتال داخل کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے اس ہلڑ بازی کے دوران  آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا ہے   جبکہ تیس افراد کے خلاف   ایف آئی اے درج  کروائی ہے۔



متعللقہ خبریں