ترکی ۔ روس تعلقات مسئلہ شام کے حل میں بار آور ثابت ہوں گے، لاوروف
ترکی کے ساتھ باہمی تعلقات کا معمول پر آنا شامی بحران کے حل میں دونوں ملکوں کے کہیں زیادہ موثر طریقے سے مشترکہ راہوں کی تلاش میں معاون ثابت ہو گا
![ترکی ۔ روس تعلقات مسئلہ شام کے حل میں بار آور ثابت ہوں گے، لاوروف](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4d09/e437/4fb8/5784b2c04b102.jpg?time=1719057188)
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ باہمی تعلقات کا معمول پر آنا شامی بحران کے حل میں دونوں ملکوں کے کہیں زیادہ موثر طریقے سے مشترکہ راہوں کی تلاش میں معاون ثابت ہو گا۔
لاوروف نے آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دوران اپنے ہم منصب ایلمار میمدوف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرس میں بتایا کہ ترکی۔ روس تعلقات کی بحالی خطے پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
انہوں نے بتایا کہ گو کہ شام کے معاملے میں ہمارے درمیان بعض نظریاتی اختلافات پائے جاتے ہیں تو بھی ترک سیکرٹری خارجہ میولودچاوش اولو کے ساتھ رواں ماہ کے اوائل میں سوچی میں مذاکرات کافی تعمیری ثابت ہوئے تھے۔
متعللقہ خبریں
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1719057188)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی
![روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/705c/6c00/08d0/6675487fd5421.jpg?time=1719057188)
روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان
شدید طوفان میں متعدد درخت جڑوں سے اکھڑگئے جبکہ گاڑیوں اور عمارتوں کے بیرونی حصوں کو نقصان پہنچا