فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے جاری
مختلف تصادم میں 24 پولیس اہلکار سمیت 41 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 58 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
![فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/19c4/fa99/b715/57611e7bab108.jpg?time=1719055482)
فرانس میں اموری مسودہ قانون کے خلاف رد عمل نے روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔
ملک بھر میں ایک ملین افراد مذکورہ بل کے خلاف آوازیں بلند کرنے کے لیے گلی کوچوں میں نکل آئے، جس دوران بعض مظاہرین اور پولیس کے درمیان مڈ بھیڑ ہوئی۔
مختلف تصادم میں 24 پولیس اہلکار سمیت 41 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 58 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کی سخت مداخلت کیے جانے والے ان واقعات میں مظاہرین نے پتھر ، ڈنڈوں اور پیٹرول بموں کا استعمال کیا۔
گرد و نواح کی گاڑیوں اور عمارتوں کو اس دوران نقصان پہنچا ہے تو شو رومز اور بس سٹاپس کے شیشے ٹوٹ گئے۔
وزیر اعظم مینول والز نے اس بات کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے کہ ان تمام پُر تشدد واقعات کے باوجود ہم مذکورہ بل سے پیچھے قدم نہیں ہٹائیں گے۔
تا ہم لیبر یونینز 23 جون کے روز ایک سخت گیر ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔
متعللقہ خبریں
![روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/f399/928b/87bc/66756a7f93495.jpg?time=1719055483)
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی
![روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/705c/6c00/08d0/6675487fd5421.jpg?time=1719055483)
روس، ماسکو میں شدید طوفان سے مالی و جانی نقصان
شدید طوفان میں متعدد درخت جڑوں سے اکھڑگئے جبکہ گاڑیوں اور عمارتوں کے بیرونی حصوں کو نقصان پہنچا