مشرقی یوکرین:چیک پوائنٹ پر حملہ،چار افرا ہلاک

یوکرین  کے مشرق  میں  واقع ایک چیک  پوائنٹ  پر راکٹ حملے  میں  چار افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل تھی

479996
مشرقی یوکرین:چیک پوائنٹ پر حملہ،چار افرا ہلاک

یوکرین  کے مشرق  میں  واقع ایک چیک  پوائنٹ  پر راکٹ حملے  میں  چار افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل تھی ۔

 اس واقعے میں اطراف  میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

 روسی نواز علیحدگی پسندوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ حملہ یوکرینی فوج نے کروایا ہے  جس کی  حکومت نے سختی سے تردید کی ہے۔

 حالیہ دنوں میں  مشرقی یوکرین میں   پر تشدد حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے  فائر بندی کے معاہدے کی  خلاف ورزی کا اندیشہ بڑھتا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں