بلجیم میں پی کے کے نے ایک بار پھر کیمپ قائم کرلیا

برسلز میں دہشت گرد ی کے حملوں کے بعد اکھاڑے جانے والے ان کیمپوں کا آج پھر لگادیا گیا ہے۔ اس کیمپ کے ارد گرد دہشت گرد تنظیم کی علامت سمجھے۷ جانے والے کپڑے کو تکڑوں کو بھی لہرایا جا رہا ہے

460763
بلجیم میں پی کے کے نے ایک بار پھر کیمپ قائم کرلیا

بلجیم میں علیحدگی پسند تنظیم " پی کے کے" کو یورپی یونین کونسل کی عمارت کے عقب میں ایک بار پھر کیمپ قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

برسلز میں دہشت گرد ی کے حملوں کے بعد اکھاڑے جانے والے ان کیمپوں کا آج پھر لگادیا گیا ہے۔

اس کیمپ کے ارد گرد دہشت گرد تنظیم کی علامت سمجھے۷ جانے والے کپڑے کو تکڑوں کو بھی لہرایا جا رہا ہے۔

دہشت گرد تنظیم کے کیمپ کو قائم کرنے پر اپنی آنکھیں موند لینے پر صدر رجب طیب ایردوان سیمت سیاسی رہنماؤں نے بلجیم حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔



متعللقہ خبریں