ترکی اور یونان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری

دونوں ممالک کے درمیان سیاسی صلاح مشوروں کا سلسلہ 29 فروری سے شروع ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پہلا باقاعدہ راونڈ یک مارچ کو ایتھنز میں ہوگا۔ مذاکرات میں بحیرہ ایجین کے پانیوں کی وسعت اور زمین کی حدود مقرر کرنے جیسے معاملات پرغور کیا جائے گا

440944
ترکی اور یونان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری

ترکی اور یونان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان سیاسی صلاح مشوروں کا سلسلہ 29 فروری سے شروع ہوگا۔

دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پہلا باقاعدہ راونڈ یک مارچ کو ایتھنز میں ہوگا۔

مذاکرات میں بحیرہ ایجین کے پانیوں کی وسعت اور زمین کی حدود مقرر کرنے جیسے معاملات پرغور کیا جائے گا۔

مذاکرات میں قبرص اور مہاجرین کے مسائل پربھی غور کیا جائے گا۔

اس سے قبل کے مذاکرات کا راونڈ استنبول میں2015 میں منعقد ہوا تھا۔

دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان مذاکرات اعتماد افروز اقدامات کے دائرہ کار میں کیے جا رہے ہیں۔

سن 1999 سے ترکی اور یونان کے درمیان تعلقات میں بہتری دیکھی گئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ان تعلقات کو ہمیہ ہی بہتر بنانے کا موقع میسر آیا ہے۔



متعللقہ خبریں