داڑھی والا گِدھ ترکی میں

جنوبی یورپ، افریقہ اور ہندوستان میں بسنے والے گدھ کی ایک نایاب  نسل داڑھی والے گدھ کو پہلی بار ترکی کے شہر آرتوین میں  دیکھا گیا ہے۔

 


ٹیگز: آرتوین , گدھ