فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کےلیے دعاگو ہوں: ایردوان
صدر ایردوان نے کہا کہ ہم نے فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کے لیے دعائے خیر کی ہے اللہ ان کا حامی و ناصر ہو
2090960
صدر رجب طیب ایردوان نے بتایا کہ فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کےلیے دعائے خیر کی گئی ہے ۔
صدر ایردوان نے استنبول میں واقع ابن خلدون یونیورسٹی کی جامع مسجد سلیمانیہ میں منعقدہ ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی ۔
صدر نے کہا کہ ہم نے فلسطین اور غزہ سمیت دنیا کی تمام مظلوم عوام کے لیے دعائے خیر کی ہے اللہ ان کا حامی و ناصر ہو۔