ترکیہ: PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

ترک مسلح افواج کے جرّی جوانوں نے شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں اشتعالی فائرنگ کرنے والے PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے: وزارت دفاع

2144289
ترکیہ: PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں اشتعالی فائرنگ کرنے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق "اشتعالی فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج کے جرّی جوانوں نے شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں اشتعالی فائرنگ کرنے والے PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں