ترکیہ: ایردوان۔میکی ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے سینیگال کے سابق صدر میکی سال کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

2144190
ترکیہ: ایردوان۔میکی ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے سینیگال کے سابق صدر میکی سال کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ  بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکیہ۔سینیگال تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔

مذاکرات میں صدر ایردوان نے سینیگال میں ماہِ مارچ کے انتخابی نتائج کے بارے میں نیک تمناوں کا اظہار کیا اور نئے صدارتی دو ر میں  دونوں ممالک  کے باہمی تعلقات کے دوام و فروغ کی امید ظاہر کی ہے۔

صدر ایردوان نے صدر سال کو 25 مئی یومِ افریقہ کی بھی مبارکباد پیش کی ہے۔



متعللقہ خبریں