پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کےسفیر مقرر

ویٹی کن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تنزانیہ میں گزشتہ 5 سال سے سفیر کے طور پر کام کرنے والے سولزینسکی کو پوپ نے ترکی میں سفیر مقرر کیا ہے

1772721
پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کےسفیر مقرر

کیتھولکس کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن کے صدر پوپ فرانسس نے پولش مونسگنر ماریک سولزینسکی کو ترکی میں ویٹیکن کا سفیر مقرر کیا  ہے۔

ویٹی کن کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تنزانیہ میں گزشتہ 5 سال سے سفیر کے طور پر کام کرنے والے سولزینسکی کو پوپ نے ترکی میں سفیر مقرر کیا ہے۔

سولزینسکی (60) نے 2011-2017 میں جارجیا  آذربائیجان اور آرمینیا میں ویٹیکن کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔



متعللقہ خبریں