اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے، ترک صدر

صدر و جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ  پارٹی کے رہنما  ایردوان نے  آک  پارٹی  کے غازی اینتپ  ضلعی  مشاورتی اسمبلی کے اجلاس سے  خطاب کیا

1752533
اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے۔  اس ملت  کی بلندی   اور ترقی کی راہ میں انشااللہ کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکے گا۔

صدر و جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ  پارٹی کے رہنما  ایردوان نے  آک  پارٹی  کے غازی اینتپ  ضلعی  مشاورتی اسمبلی کے اجلاس سے  خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں سرمایہ کاری   کا عمل تقریباً جمود کا شکار  ہے  تو ترکی  سرمایہ کاری  کے لیے جاذب ِ نظر بنا  ہوا ہے۔

صدر نے وبا  کے دور سے متعلق  کہا ہے کہ ’’ہمارے  مضبوط  بنیادی  ڈھانچے کے امکانات کو مؤثر ترین  طریقے  سے استعمال  کرتے ہوئے  لچکدار اور منفرد ماڈل کی وساطت   سے  وبا  کے دور  کا ڈٹ کر مقابلہ  کیا  ہے۔

 



متعللقہ خبریں