صدر ایردوان کا زائد النہیان سے رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر غور

امارت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  WAM کا لکھنا ہے کہ  بات چیت میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات میں بین العوام دوستی کے رشتوں کو مضبوط  بنانے اور دو طرفہ مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات کے فروغ کا اظہار کیا

1700012
صدر ایردوان کا زائد النہیان سے رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے  اماراتی شیخ محمد بن زائدالنہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

 صدرتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات  اور علاقائی معاملات پر بات چیت کی گئی۔

 امارت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  WAM کا لکھنا ہے کہ  بات چیت میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات میں بین العوام دوستی کے رشتوں کو مضبوط  بنانے اور دو طرفہ مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات کے فروغ کا اظہار کیا۔

 



متعللقہ خبریں