دیار باقر کی  ماؤں نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف جو پرچم بلند کیا، اس سے خوف ختم ہوگیا ہے: صدر ایردوان

انہوں  نے کہا کہ ہم نے قومی ارادیت کا دفاع کرنے کی ضرورت پر  اس کی قیمت چکا دی ہےلیکن ہم نے کبھی بھی جابروں کے سامنے اپنا سر نہیں جھکایا

1672837
دیار باقر کی  ماؤں نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف جو پرچم بلند کیا، اس  سے خوف ختم ہوگیا ہے: صدر ایردوان

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے صدر اور چیئرمین رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  دیار باقر کی  ماؤں نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف جو پرچم بلند کیا  اس سے خوف کی تمام  دیواروں کو تباہ کردیا  ہے اور علیحدگی پسند تنظیم اور اس کے سیاسی توسیع کا غدار چہرہ بے نقاب کیا ہے۔

 صدر  ایردوان  نے  ان خیالات کا اظہار  دیار باقر کی صوبائی مشاورتی میٹنگ  سے  خطاب  کرتے ہوئے کیا۔

انہوں  نے کہا کہ ہم نے قومی ارادیت کا دفاع کرنے کی ضرورت پر  اس کی قیمت چکا دی ہےلیکن ہم نے کبھی بھی جابروں کے سامنے اپنا سر نہیں جھکایا۔

"انہوں نے کہا کہ  دجلہ کے پاس دجلہ کے بھیڑ   یے جو بھیروں کو چیڑ پھار کرنے کے لیے  تیار بیٹھے ہیں  دن رات   محنت کرتے ہوئے  ان سب کو بچایا ہے۔      ہم دوسروں کی طرح اس پر  اس دہشت گرد تنظیم پر بھروسہ نہیں کرتے بلکہ اپنے رب کی صوابدید  اور  لوگوں کی مرضِ اور ارادے پر انحصار کرتے ہیں ۔  ۔ ہم اپنی یہ قوت اور طاقت گزشتہ 40 سالوں سےپہاڑ کی مانند    ہمارا ساتھ دینے والی اپنی قسم سے حاصل کرتے ہیں۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں