ترکی اور لیبیا کے مابین ضابطہ مطابقت کی منظوری

اس مطابقت کے تحت ،دونوں ممالک  کے درمیان لیبیا کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور  اس  کے استحکام   سمیت دو طرفہ مشترکہ تعاون پر مبنی  معاہدوں کی کوششوں کی اہمیت اجاگر کی گئی

1490874
ترکی اور لیبیا کے مابین ضابطہ مطابقت کی منظوری

 ترکی  اور لیبیا  کے درمیان ضابطہ مطابقت منظور کرلی گئی ہے ۔

 انقرہ میں 13 اگست کو  طے شدہ یہ ظابطہ مطابقت سرکاری گزٹ میں شائع  کر دی گئی ہے۔

اس مطابقت کے تحت ،دونوں ممالک  کے درمیان لیبیا کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور  اس  کے استحکام   سمیت دو طرفہ مشترکہ تعاون پر مبنی  معاہدوں کی کوششوں کی اہمیت اجاگر کی گئی ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں