ترک بحریہ اپنےسمدنری حقوق و مفادات کی پاسباں ہے:امور دفاع

امور دفاع نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ   ترک بحریہ مادر وطن کے سمندری حقوق اور جائز مفادات کے تحفظ کی پاسباں ہے جو کہ تحقیقی بحری جہاز اوروچ رئیس کی حفاظت پر مامور رہے گی

1472951
ترک  بحریہ  اپنےسمدنری حقوق و مفادات کی پاسباں ہے:امور دفاع

 ترک وزارت دفاع   نے کہا کہ مشرقی بحیرہ روم میں تیل اور گیس کی تلاش کےلیے  تحقیقی بحری جہاز اوروچ رئیس ترک بحریہ کی نگرانی میں مصروف ہے ۔

 امور دفاع نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ   ترک بحریہ مادر وطن کے سمندری حقوق اور جائز مفادات کے تحفظ کی پاسباں ہے جو کہ تحقیقی بحری جہاز اوروچ رئیس کی حفاظت پر مامور رہے گی ۔

 اس پیغام کے ساتھ بعض تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں