صدر رجب طیب ایردوان کا کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ٹیلی  فونک رابطہ

کل شام صدر ایردوان  اور وزیراعظم  ٹروڈو کے درمیان  ہونے والی ٹیلی فونک مذاکرات  میں  دوطرفہ تعلقات اور علاقائی  مسائل  پر غور کیا گیا

1345824
صدر رجب طیب ایردوان کا کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔

کل شام صدر ایردوان  اور وزیراعظم  ٹروڈو کے درمیان  ہونے والی ٹیلی فونک مذاکرات  میں  دوطرفہ تعلقات اور علاقائی  مسائل  پر غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں