شمالی عراق:دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید

پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  گزشتہ روزہمارا ایک بہادر جوان  "وِدات زوربا "دہشت گردوں کے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے شدید زخمی ہو ا جو کہ اسپتال لے جاتے ہوئے شہید ہوگیا

2143276
شمالی عراق:دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  دہشگردوں کے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  گزشتہ روزہمارا ایک بہادر جوان  "وِدات زوربا "دہشت گردوں کے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے شدید زخمی ہو ا جو کہ اسپتال لے جاتے ہوئے شہید ہوگیا ،جوان فوجی کے لیے اللہ سے دعائے  مغفرت اور اس کے اہل خانہ کےلیے  صبر جمیل کے طلبگار ہیں۔

نائب صدر جودت یلماز  اور ترک وزیر دفاع یشار گولیر  نے بھی شہید فوجی کےلیے تعزیتی پیغام جاری کیے ہیں۔



متعللقہ خبریں