وزیر خارجہ  حقان فیدان کی صومالیہ کے صدر حسن شاہ محمود سے ملاقات

وزارت خارجہ کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کے مطابق فیدان نے انقرہ میں صومالیہ کے  صدر محمود سے ملاقات کی ہے

2153710
وزیر خارجہ  حقان فیدان کی صومالیہ کے صدر حسن شاہ محمود سے ملاقات

وزیر خارجہ  حقان فیدان نے صومالیہ کے  صدر حسن شاہ محمود سے ملاقات کی ہے ۔

وزارت خارجہ کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کے مطابق فیدان نے انقرہ میں صومالیہ کے  صدر محمود سے ملاقات کی ہے ۔



متعللقہ خبریں