5 دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا
شمالی عراق کے ایک کیمپ سے فرار ہونے والے 4 افراد سمیت شمالی شام میں موجود دہشت گرد گروپوں کے چنگل سے فرار ہونے والے 1 شخص نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا
1322280
شمالی عراق کے ایک کیمپ سے فرار ہونے والے 4 افراد سمیت شمالی شام میں موجود دہشت گرد گروپوں کے چنگل سے فرار ہونے والے 1 شخص نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔
ترک محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری ہے ۔