ترکی اور فرانس کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون
ترک اور فرانسیسی وزراء نے اس ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین دفاعی شعبے میں تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا
1186305
ترک وزیر ِ دفاع خلوصی عقار نے فرانسیسی وزیر دفاع فلورینس پارلی سے ٹیلی فون پر مذاکرات کیے۔
ترک اور فرانسیسی وزراء نے اس ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین دفاعی شعبے میں تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
جناب عقار نے گزشتہ پیر نوٹر ڈیم کلیسہ میں آتش زدگی کےحادثے پر اپنے ہم منصب سے اظہارِ افسوس بھی کیا۔